Monthly Archives: February 2015

ہارون آباد:فرقہ ورانہ قتل و غارت گری سے ہندو، صلیبی و یہودی فائدہ اٹھا رہے ہیں : ڈاکٹر احسان باری

ہارون آباد:قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہاہے کہ فرقہ ورانہ قتل و غارت گری سے ہندو، صلیبی و یہودی فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔فرقہ واریت اور گروہ بندیوں سے امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر کر رہ گیا

امتحان کا امتحان؟ ۔۔۔۔ تحریر: ایم سرورصدیقی

M. Sarwar Siddiqi

کتنی عجیب بات ہے پاکستان میں اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے ہمیشہ سیاستدان جمہوریت کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرتے ہیں بعینہٰ مذہبی رہنما اسلام کا نام لیتے رہتے ہیں بیشترکی منزل اسلام کی بجائے اسلام آبادہی ہوتی ہے ان

قاتل ٹرین۔۔۔۔ تحریر: عقیل خان

Aqeel Khan

انسان جب دنیا میں آتا ہے تو اس نے دنیا سے جانا بھی لازمی ہوتا ہے کیونکہ یہ دنیا فانی ہے۔دنیا میں آنے کی ترتیب ہے مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں ہوتی۔ جب کوئی پیدا ہوتا ہے تو وہ

نفرت۔۔۔۔ تحریر: شاہد شکیل

Shahid Shakil

دنیا میں کوئی انسان بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں کر تا اس نفرت کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی راز پنہاں ہوتا ہے یا کبھی حادثاتی طور پر بھی نفرت پیدا ہو جاتی ہے اکثر لوگ نفرت کی انتہا میں

فاروق آباد: پیر طر یقت حضر ت میا ں محمد منظو ر احمد ایک با عمل عا لم دین ، بہتر ین مصنف شیخ طر یقت اور قا بل تقلیدو لی اﷲ تھے

default_n

فاروق آباد: مشا ئخ عظا م کے نو ر انی سلسلہ کی ایک سنہر ی لڑ ی میں پیر طر یقت حضر ت میا ں محمد منظو ر احمد ایک با عمل عا لم دین ، بہتر ین مصنف شیخ

فاروق آباد: پاک فوج وطن عزیز سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے جنگ لڑ رہی ہے : خوشی محمد کھوکھر

فاروق آباد: آل پاکستان ایریگیشن لیبر یونین کا احتجاجی اجلاس بنگلہ فاروق آباد منعقد ہوا جس کی صدارت چوہدری خوشی محمد کھو کھر نے کی ۔اجلاس میں ایریگیشن کے محنت کشوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔حاضرین سے خطاب

داؤد خیل: ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسوں کے کھیتوں کا خوبصورت منظر، بہار کی آمد کا سندیسہ دیتے بسنتی رنگ کے پھول

داؤد خیل: ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسوں کے کھیتوں کا خوبصورت منظر، بہار کی آمد کا سندیسہ دیتے بسنتی رنگ کے پھول

اسلام آباد: آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ ہونے والا ہے تحریک انصاف کے قیام کے بعد متحدہ علماء مشائخ کونسل بھی قائم

default_n

اسلام آباد : آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ ہونے والا ہے تحریک انصاف کے قیام کے بعد متحدہ علماء مشائخ کونسل بھی قائم ہو گی ہے جو پاکستان میں سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹرڈ ہوگئی ہے

پائی خیل: مثالی پارک کی چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کاشکار، سہولیات کا فقدان، کھلاڑی اورعوام پریشانی سے دوچار

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل کے مثالی پارک کی چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کاشکارسہولیات ناپیدکھلاڑیوں اورعوام پریشانی سے دوچارتفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیرحاجی اکرام اللہ خان (شہید)پائی خیل کی دوران وزارت میانوالی کالاباغ بنوں روڈاورتھل نہرکنارے پائی خیل کے مقام پردادامیاں

پائی خیل: عمدۃ العارفین پیرطریقت پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس پاک کی دوروزہ تقریبات

default_n

پائی خیل(نامہ نگار)عمدۃ العارفین پیرطریقت پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس پاک کی دوروزہ تقریبات کاآغازہفتہ ،اتوارکوآستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول پرہورہاہے ۔تفصیلات کے مطابق عمدۃ العارفین پیرطریقت پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس پاک کی دوروزہ تقریبات