پائی خیل: ڈھیرامیدعلی شاہ کے علاقہ ٹھٹھی شریف اورگردونواح میں بھیڑبکریوں اورمویشیوں پرمتعدی بیماریوں کی یلغارمتعلقہ اہلکارغائب تفصیلات کے مطابق یونین کونسل ڈھیرامیدعلی شاہ میں ویٹرنری اسسٹنٹ(ویکسینیٹر)تعینات ہونے کے باوجودعلاقہ بھرمیں کسانوں کی بھیڑبکریاں اورمویشیوں کومتعدی امراض کے ویکسین کے