٭ پہلی سالگرہ پہ پیغامات ٭

سماجی و ادبی رابطے کی اس ویب سائٹ نے محدود وسائل کے باوجود انتہائی کم وقت میں اپنا آپ منوا لیاہے

کہتے ہیں ترقی کے لئے وسائل کے ساتھ ساتھ عزمِ صمیم کا ہونا انتہائی ناگزیرہے محنت ،کوشش اور لگن سے کامیابیاں خود منزل بن کر سامنے آجاتی ہیں ۔حضرتِ حفیظ جالندھری نے کہا تھا؛ اہلِ زباں کہاں مانتے تھے حفیظ

بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے

ڈاکٹر صاحب آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے جس نے بہت کم عرصہ میں بہت زیادہ نام اور کامیابیاں سمیٹی

بلاشبہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اُردو کی ترویج میں زبردست کردار ادا کررہی ہے۔

سب سے پہلے تو ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ صاحب کومبارکباد۔۔۔ آپ کی ویب سائٹ کی خدمات ہمارے لیے قابل فخر ہیں۔۔۔بلاشبہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اُردو کی ترویج میں زبردست کردار ادا کررہی ہے۔ اس کے ساتھ جڑے قارئین

ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے

آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت مبارک ہو ۔فاروق آباد اپ ڈیٹس لوگوں میں کافی مقبول ویب سائٹ ہے ، اس میں مزید اضافے نے ویب سائٹ کو اور بھی خوبصورت بنادیا ہے بلا شبہ یہ ایک

آؤ فاروق آباد اپ ڈیٹ کے سنگ چلیں ۔۔۔ملکر جہاد کریں

آؤ فاروق آباد اپ ڈیٹ کے سنگ چلیں ۔۔۔ملکر جہاد کریں فاروق آباد اَپ ڈیٹ سوشل میڈیا کا عوام دوست اخبار ہے اس اخبار کے ہاتھ مضبوط کرنا دراصل خود کو اور آمدہ نسل کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔

میری طرف سے گلاب جامن سے بھرے ٹرک، برفی کی ٹوکریاں، جلیبیاں،قبول ہوں۔ہاں البتہ سالگرہ کا کیک مجھے بھی دینا نہ بھولنا،ورنہ ۔۔۔۔

مجھے یہ جان کر بہت خوش ہوئی کہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اپنی پہلی سالگرہ منانے جا رہا ہے، ابھی تو پہلی سیڑھی پر قدم جمائے ہیں ۔میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ آئندہ چند سالوں میں سب

فاروق آباداپ ڈیٹس کی بہت ہی کم عرصہ میں اتنی کامیابی حاصل کرناباعث فخراورقابل ستائش ہے۔ اللہ پاک اسے مزید دن گیارہویں اوررات بارہویں ترقی عطافرمائے۔

فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ کے موقع پربانی و چیف ایڈیٹرڈاکٹرایم اے قیصرؔ اوران کی پوری ٹیم کومبارکبادپیش کرتاہوں ۔اوراللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعاکرتاہوں کہ اللہ پاک اسے مزید دن گیارہویں اوررات بارہویں ترقی عطافرمائے ۔فاروق

یقینایہ فورم (فاروق آباد اَپ ڈیٹس) سراہنے کے قابل ہے کہ نو آموز لکھاریوں کو بھرپور موقع دیتا ہے کہ وہ اپنے قلم کا زنگ اتار پھینکیں اور دل کی بھڑاس نکالیں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھ جیسے طفلِ مکتب کو جب فاروق آباد اَپ ڈیٹس جیسی سائیٹ ملے اور باوجود کم علمی کے میری تحریر کو اَپ لوڈ کیا جائے، اور پھر اسے سراہا بھی جائے تو یقیناًمیرے لیے

بے شمار روزناموں اور جریدوں میں اپنا نام و مقام بنانا کچھ آسان نہیں مگر فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی ٹیم کی شبانہ روز محنت سے اب اِس کا ایک خاص مقام ہے۔

فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ پر ہم دل کی گہرائیوں سے اِسے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ فی الحال تو یہ اِبتدائی منازل طے کر رہا ہے مگر اِنشاء اللہ جلد ہی اس کا شمار اُردو کے معتبر

فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سب سے بڑی خوبی یہ کہ اس کی ٹیم اپنے کام کو سنجیدہ لے رہی ہے، ای میل کے ذریعے نمائندگان سے مسلسل رابطہ میں رہتی ہے ، خبر کا بہت ہی مختصر وقت میں شائع ہوجانا اس کی ایک منفرد کاوش ہے۔

ماشااللہ فاروق اَپ ڈیٹس اپنی پہلی سالگرہ منا رہاہے۔ جدید دور میں آن لائن اخبار جلد باخبر ہونے کے لیے عوام کی ضرورت بنتے جارہے ہیں۔ پاکستان میں اَب تک سینکڑوں کی تعداد میں آن لائن اَخبار منظر عام پر