گزشتہ روز شیخوپورہ پولیس کا منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ اور مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Print Friendly, PDF & Email

گزشتہ روز شیخوپورہ پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ اور مجرمان اشتہاریو ں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کیا۔ شیخوپورہ پولیس نے گزشتہ روز منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4مقدمات درج رجسٹر کئے اورعلی رضا عرف علی سمیت دیگر منشیات فروشوں کے قبضہ چرس3کلو،17بوتل شراب برآمد کی، پولیس نے گزشتہ روز ناجائز اسلحہ کے خلاف 11مقدمات درج رجسٹر کئے اورعرفان ، عمر وغیرہ دیگر ملزمان کے قبضہ سے رائفل ایک عدد، تین عدد بندوق، سات پسٹل معہ سینکڑوں کارتوس برآمد کئے۔ پولیس نے گزشتہ روز مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا۔

 1,027 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/h95lbmw
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *