کسووال :مسلح افراد کا گھر میں گھس کر محنت کش پر تشدد ، اہلِ محلہ نے منت سماجت کر کے جان بخشی کروائی

default_n
Print Friendly, PDF & Email

کسووال :مسلح افراد کا گھر میں گھس کر محنت کش پر تشدد ۔ تفصیل کے مطابق محمد ارشد ولد علی محمد سکنہ 39/14-ایل گھر پر موجود تھا کہ ملزم زاہد سکنہ 54/12-ایل کے رہائشی نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں زبر دستی اند رگھس گیا اور آتے ہی فائرنگ کرنا شروع کر دی جو کہ ارشد علی کے ہاتھ پر لگا فائرنگ کی آواز سن کر اہل محلہ اکھٹے ہوگئے جنہوں نے منت سماجت کر کے محمد ارشد کی جان بخشی کروائی ۔پولیس تھانہ کسووال نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/hmo2uxm
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *