کارسرکار میں مداخلت، کلین ایڈ گرین کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیاں

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (بیوروچیف) کار سرکار میں مداخلت:پنجاب کے پروگرام کلین اینڈ گرین کے تحت جانے والی ٹیم پر حملہ یونین کونسل ذرائع ٹیم اپنے کام پر مصروف تھی 62ایس پی کے رہائشی عابد ولد احمد دین کھبرا احمد علی ولد منشا اور ان کے ساتھیوں نے یونین کونسل کے سیکرٹری سید تجمل حسین شاہ اور ان کی ٹیم پر تشدد کیا اور دھمکیاں دین یونین کونسل ذرائع یونین کونسل کی ٹیم نے صفائی کے دوران جو گوبر اٹھایا تھا اسے دوبارہ نیچے پھینک دیا گیا ذرائع اور مزدوروں کو بھگا دیا یونین کونسل ذرائع یونین کونسل کی ٹیم نے ڈی سی او پاکپتن اور اعلیٰ حکام سے کار سرکار میں مداخلت کرنے پر سخت سے سخت کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے:

 894 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y3y7h5pn
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *