ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرایل پی جی کے گودام میں سوئے ہوئے ملازمین کو لوٹ لیامذاحمت پر تین ملازمین شدیدزخمی

لاہور سرگودھا روڈ پر واقع ایل پی جی گودام رات گئے نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر سوئے ہوئے ملازمین کو لوٹ لیا گودام کے ملازمین محمد رضوان وغیرہ سے مبلغ 1لاکھ 50ہزارروپے اور 3عدد موبائل فون چھین لئے اس دوران ملازمین نے مذاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے تینوں ملازمین شدید زخمی ہوگئے ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔
Short URL: http://tinyurl.com/j47tyoy
QR Code: 
Leave a Reply