چھوٹے زمینداروں کو گندم کی خریداری رقوم جلد از جلد دینا ہماری اولین ذمہ داری ہے:مینجر الائیڈ بنک

چھوٹے زمینداروں کو گندم کی خریداری رقوم جلد از جلد دینا ہماری اولین ذمہ داری ہے کسانوں کوگندم کی خریداری کے سلسلہ میں ہر ممکن تعاون فراہم کیا گیا ہے جس کی وجہ سے مقررہ حدف با آسانی مکمل کر لیا جائے گا ان خیالات کا اظہار الائیڈ بنک فاروق آباد برانچ کے منیجر رانا عدنان ریاض اور محکمہ فوڈ کے آفیسر نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بنک نے گندمی کی خریداری کی ادائیگی کو یقینی بنایا ہے اور زمیندار وں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا علاقہ کے زمیندار وں نے محکمہ فوڈ اور بنک کے تعاون کو مثالی قرار دیتے ہوئے آئندہ بھی اسی تسلسل کو برقرار رکھا جائے گا ۔
1,041 total views, 2 views today
Short URL: http://tinyurl.com/hwh53jo
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply