پی ایم ایف کے مرکزی صدر جی ایم جٹ کی ممبر سازی مہم کے سلسلہ میں چیف ایڈیٹر فاروق آباد اَپ ڈیٹس سے خصوصی گفتگو

default_n
Print Friendly, PDF & Email

پاکستان میڈیا فورم کا منشوریونیٹی، پروموشن اور آرگنائزیشن ہے۔ ہمارا مقصد پورے پاکستان میں  میڈیا سے منسلک افراد کا اتحاد قائم کرنا، ان کے مسائل کو حل کرنا اور انہیں ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر جی ایم جٹ نے چیف ایڈیٹر فاروق آباد اَپ ڈیٹس ڈاکٹر محمد علی قیصر ؔ سے خصوصی گفتگو ميں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم پورے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ممبر سازی جاری ہے، ممبر سازی کی آخری تاریخ 20مئی تھی جو کہ صحافی برادری کے مطالبے پر بڑھا کر 30مئی کر دی گئی ہے۔ 14۔اگست کو مرکزی کنونشن ہو گا۔ ہر تحصیل اور ضلع میں کورڈینیٹر زاورڈپٹی کورڈینیٹر زمقرر کر رہے ہیں۔ملک بھر میں ہر تحصیل اور ضلع کی سطح پر انتخابات ہوں گے، انتخابات کا سلسلہ انشاء اللہ 25دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔

Short URL: http://tinyurl.com/gw3ry42
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *