پیٹی بند بھائی
Posted By: Hidayat Ullah Akhtar
2 January 2020
ہدایت اللہ اختر
No comments
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں ہر شخص اپنے پیٹی بند بھائی کی حمایت کرتا ہے۔ چاہئے وہ کوئی بھی غلط کام کرے۔یہی روایت پاکستان میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہے۔وکلا ہوں یا ڈاکٹر، اساتذہ ہوں یا شاگرد،فوجی ہوں یا سول،مذہبی ہوں یا آزاد خیال یا سکیولرزم سب دانستہ یا نادانستہ اپنے پیٹی بند بھائیوں کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں ۔کوئی بھی آدمی غلط کو غلط کہنے کے لئے تیار نہیں ۔ہر طبقے میں اچھے اور بُرے لوگ موجود ہیں اور ہماری اچھائی یہ ہے کہ جو غلط ہے اسے غلط ہی کہئیں اگر نہیں کہئینگے تو ہماری یہ غلطی مزید غلطیوں کا سبب بنے گی اور ہم کسی طوفان سے بچ نہیں پائینگے اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور بُرے کاموں سے دور رکھے
771 total views, 3 views today
Short URL: http://tinyurl.com/v9whczn
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply