پہلے پل پل کی خبر رکھتے تھے جنکی
پہلے پل پل کی خبر رکھتے تھے جنکی اب زمانہ گزر گیا ہے ان کی خبر لیے ہوئے
جن کے بغیر لگتا تھا سانس لینا مشکل اب جی رہے ہیں انہی کے بنا نجانے کب سے
جن کو اک پل بھی بھولنا تھا قیامت کبھی اب ان کی یاد آئے ہوئے زمانے بیت گیا ہے
ہاں بھلا دیا ہم نے وہ سب مگر وہ خلش ہے زندہ آج بھی کہیں کسی ویران کونے میں
سچ تو یہ ہے کہ وقت گزر جاتا ہے مگر وقت بہت مشکل سے گزرتا ہے
( اسماء طارق، گجرات )
1,816 total views, 3 views today
Short URL: http://tinyurl.com/y86tcmrp
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply