پائی خیل: ریلوے کے اطراف نشاندہی کے باوجود لوگوں نے کھیتی باڑی شروع کر دی

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل: ریلوے کے دونوں اطراف نشاندہی ہونے کے باوجودلوگوں نے ریلوے کی آراضی پر کھیتی باڑی شروع کررکھی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن پائی خیل کے دونوں اطراف ریلوے لائن کے آر ،پارمیلوں دورریلوے کی نشاندہی کے باوجودبااثرلوگوں نے ریلوے کی قیمتی اراضی پرقبضہ جماکرکھیتی باڑی شروع کررکھی ہے جوکہ قابل تشویش امرہے۔عوامی حلقوں نے وفاقی وزیرریلوے سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

 1,076 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/z9kopun
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *