واہ رے محبت

Print Friendly, PDF & Email

تحریر: سالک ادیب بونتی

وہ دونوں ایک دوسریسے بے پناہ محبت کرتے تھے، سنڈے کی شام اشوک ہوٹل میں دونوں کی ملاقات ہوئی، سلسلہ آگے بڑھ گیا، دیکھتے دیکھتے ایک سال سے زیادہ عرصہ بیت گیا، پھر پرائیویٹ ہسپتال 
میں کِھلنے سے پہلے ہی چپ چاپ ایک معصوم کلی روند دی گئی، ایک بیگناہ کی چیخ تھی جونظراندازکردی گئی، وااہ رے محبت

Short URL: http://tinyurl.com/y3qbj8fv
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *