نواز شریف روڈ سچا سودا تا صفدر آباد ، احکامات جاری۔ علاقہ کے معززین کا شہباز شریف اور برجیس طاہر کو خراج تحسین

Print Friendly, PDF & Email

وزیرِ اعلی پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر کی سفارش پر نواز شریف روڈ سچا سودا تا صفدر آباد تک سڑک کی مرمت کے لئے فوری طور پر احکامات جاری کر دئیے ہیں جس پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا۔ وزیرِ اعلی پنجاب کے آفس سے جاری ہونے والے ڈائریکٹوریٹ کے مطابق نواز شریف روڈ سچا سودا تا صفدر آباد تک سٹرک کی تعمیر اور مرمت کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں تاکہ عوام کو آمدو رفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے علاقہ کے علاقہ کے معززین نے وزیرِ اعلی پنجاب اور وفاقی وزیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

 1,916 total views,  4 views today

Short URL: http://tinyurl.com/zfubceh
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *