میر افسر امان کی کتاب ’’مشرقی اُفق‘‘ کی تقریب رونمائی

اسلام آباد: ۸ ؍نومبر ۲۰۱۸ء بروز جمعرات بوقت ۳؍ بجے میر افسر امان سینئر کالمسٹ کی تازہ کتاب ’’مشرقی اُفق‘‘ کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل ڈبل روڈروالپنڈی میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب بزم عروج ادب (پاکستان) کے زیر اہتمام منائی گئی۔ اس تقریب میں علاقہ پٹوار کے مشہور ادیب، شاعر ،کالمسٹ اور اخباری نمائیدوں نے شرکت کی۔

Short URL: http://tinyurl.com/ydyllxzh
QR Code: 
Leave a Reply