مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات ميں شرکت کے لئے اندرونِ ملک اور بھارت سے آئے تین سو سے زائد سکھ یاتریوں نے گورودوارہ سچا سودا فاروق آباد میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

Print Friendly, PDF & Email

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات ميں شرکت کے لئے اندرونِ ملک اور بھارت سے آئے تین سو سے زائد سکھ یاتریوں نے گورودوارہ سچا سودا فاروق آباد میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ سکھ یاتری بابا گرو نانک کی یادوں سے منسوب گرودوارہ سچا سودا پہنچے تو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ اس موقع پر انظامیہ نے سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ سکھ یاتریوں کے لئے کھانے پینے کے بھی خصوصی انتضامات کئے تھے۔ سکھ یاتریوں نے گورودوارہ سچا سودا میں اپنی مذہبی رسومات بھی ادا کیں۔

 1,965 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/gu9tras
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *