منشیات سمگلنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری لیکن ملزمہ کو سزا کم کیوں دی گئی؟ آپ بھی جانئے

Print Friendly, PDF & Email

لاہور (ویب ڈیسک) غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکوا کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے ہیروئن سمگلنگ کی سزا سے متعلق 34 صفحات پر مبنی تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق ملزمہ ٹریزا ہلسکوا کو خاتون ہونے کی وجہ سے کم سزا دی گئی۔

ملزمہ کو 8 سال 8 ماہ قید کی سزا اور ایک لاکھ 13 ہزار 333 روپے جرمانہ کیا گیا۔ فیصلے میں یہ بھی لکھا گیا کہ عورت ہونے کی وجہ سے قید بامشقت نہیں سنائی۔ ملزمہ اپنی بے گناہی کے شواہد نہ دے سکی۔

 1,602 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y59z4oab
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *