مسلم لیگ ن سیاسی طورپر زندہ رہنے کیلئے احتجاج کررہی ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کیساتھ سوتیلایاغلط سلوک نہیں کیا جارہا ہے،مسلم لیگ ن سیاسی طورپر زندہ رہنے کیلئے احتجاج کررہی ہے ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو گردے کا مرض رہا ہے ،پہلے سے گردے میں پتھری بھی ہے نئی رپورٹ آئے گی تو دیکھوں گی ۔انہوں نے کہا کہ اگر نوازشریف کو کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں ،علاج کرائیں گے،ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نوازشریف جب راضی ہو جائیں گے تو ہسپتال لے جائیں گے اورعلاج شروع ہو جائے گا۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ نوازشریف کیساتھ سوتیلایاغلط سلوک نہیں کیا جارہا ہے،مسلم لیگ ن سیاسی طورپر زندہ رہنے کیلئے احتجاج کررہی ہے ۔

 1,365 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y3r4lqck
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *