مائکروفکشن…بھوکے ننگے

Print Friendly, PDF & Email

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ

تحریر: عمران احمد راجپوت

عنوان: بھوکے ننگے

 

دھڑا دھڑ تالے لگائے جارہے تھے… سب لوگ بہت خوش تھے

جیسے برسوں کی تمنا پوری ہونے جارہی ہو

کوئی واہ واہ کوئی مبارکاں کوئی سٹھو کیو تو کوئی سیی دہ جیسے الفاظ سے مسرت بکھیرتا دکھائی دے رہا تھا.

 ہر طرف جشن کا سماں تھا لیکن ساتھ ہی عجیب گومگو کی کفیت طاری تھی

کیونکہ چار کروڑ بھوکے ننگے ذہنوں میں پلنے والی سوچ اب بھی آزاد تھی

جسے دنیا کے کسی بھی تالے سے سیل کرنا محال تھا

Short URL: http://tinyurl.com/zxtofyk
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *