لیاری کی سیکرٹ سپرسٹار

کراچی میں منعقدہ عورت مارچ میں ایک نئی آواز سنائی دی۔ پٹاری نے لیاری کی ریپر ’ایوا بی‘ کا گانا عورتوں کے عالمی دن پر لانچ کیا۔ بالی وڈ فلم ’سیکرٹ سپر سٹار‘ کی طرح ایوا بھی نقاب پوش ہیں اور اپنی شناخت چھپاتی ہیں۔
Short URL: http://tinyurl.com/y3sqmshl
QR Code: 
Leave a Reply