داؤدخیل: لاپرواہی کی انتہا، کالاباغ شہر ہو یا لاری اڈا فاصلہ 3 کلومیٹر سے زیادہ نہیں مگر محکمہ  نے 5 کلومیٹر کا غلط کلومیٹرز سٹون نصب کر رکھا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

داؤدخیل: یہ کلومیٹرز سٹون محکمہ ہائی وے کی طرف سے ماڑی شہر موڑ کے پاس نصب کیا گیا ہے۔ لاپرواہی کی انتہا ہے کہ یہاں سے کالا باغ شہر ہو یا کالا باغ لاری اڈا فاصلہ تین کلومیٹر سے زیادہ نہیں مگر محکمہ کے ذمہ دار اہلکاران نے بغٰر کسی جانچ پڑتال کے غلط کلومیٹرز سٹون نصب کر رکھا ہے اور اس کے ایک کلومیٹر بعد چار کلومیٹر فاصلے کا سٹون لگا کر غلطی پہ غلطی کر رکھی ہے۔ یہ غلطی عرصہ دراز سے موجود ہے مگر کسی نے اس طرف توجہ کرنا ضروری نہیں سمجھا، لگتا ہے قوم کو بھی فاصلوں کی کمی بیشی کی اہمیت سے کوئی سروکار نہیں، بس جو بھی سفر ہو، جیسا بھی ہو کاٹنا ہے۔۔۔ (فوٹو: ذولفقار خان)۔
Short URL: http://tinyurl.com/jkwrlvv
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *