قبرستان میں جگہ کم پڑ گئی پاکستان محمدی پارٹی نے ڈی سی او شیخوپورہ سے قبرستان سے محلقہ سرکاری اراضی وقف کرنے کیلئے اپیل کردی

default_n
Print Friendly, PDF & Email

قبرستان میں جگہ کم پڑ گئی پاکستان محمدی پارٹی نے ڈی سی او شیخوپورہ سے قبرستان سے محلقہ سرکاری اراضی وقف کرنے کیلئے اپیل کردی بتایا گیا ہے کہ پاکستان محمدی پارٹی کے سربراہ مہربان سائیں عبدالغفور میاں نے ڈی سی او شیخوپورہ سے تحریری درخواست میں اپیل کی ہے کہ محلہ اسلام پورہ والے قبرستان میں میتیں دفن کرنے کیلئے جگہ نہیں ہے اور قبرستان کے ساتھ محلقہ سرکاری آراضی قبرستان کیلئے وقف کی جائے جس پر ADCسیدہ کلثوم حیی نے فوری طور عمل درآمد کیلئے احکامات جاری کردیئے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/h5h4awx
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *