فاروق آباد: ریسکیو 1122شیخوپورہ کی سال 2014کے دوران شاندار کارکردگی

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد: ریسکیو1122 ضلع شیخوپورہ کو یکم جنوری 2014 سے 30 دسمبر 2014 ء تک188189 کالز موصول ہوئیں جس میں 17027 ایمرجنسی کالز ،غیرمتعلقہ اور ڈراپ کالز 90878 ، رونگ کالز 19333 ، اور جھوٹ پر مبنی 4 کالز تھیں۔اس دوران کْل 17027 کالز پر Response کیا۔اس دوران کْل850 روڈ ٹریفک کے حادثات پیش آئے۔اس میں بلڈنگ گرنے کے 45 ، ڈوبنے کے 64 ،میڈیکل ایمرجنسی کے 7424 ،آگ لگنے کے 282 ،بم سلنڈر وغیرہ کے 4 ،اکرائم / لڑائی جھگڑئے کے 805 جبکہ دیگر واقعات میں 155 ایمرجنسی شامل ہیں۔اس دوران ریسکیو1122 نے اپنا رسپانس ٹائم6.41 منٹ قائم رکھا۔ ریسکیو1122 نے کْل 20322 افراد کو ریسکیو /ہسپتال شفٹ کیا۔جن میں سے3422 افرا د کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دی گئی،14925 مریض زندہ حالت میں ہسپتال منتقل کئے،514 افرادہلاک ہوئے، جبکہ فلڈ ریلیف میں1461 افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

Short URL: http://tinyurl.com/helgpxo
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *