عمرہ پر جانے والے کتابچہ ترتیب عمرہ مفت حا صل کریں

Print Friendly, PDF & Email

راولپنڈی(ایف یو نیوز) بصری تربیت گاہ مناسک حج و عمرہ کے ناظم اعلی ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق عمرہ پرجانے والے عازمین کے لئے ڈاکٹرریاض الرحمٰنؒ بانی بصری تربیت مناسک حج وعمرہ کالکھاہوامعروف و مقبول کتابچہ ‘‘ ترتیب عمرہ ‘‘بلامعاوضہ دستیاب ہے ۔کتابچہ ایساہے گویاکہ دریاکو کوزہ میں بندکردیاگیاہو۔ پہلی بار عمرہ پرجانے والوں کے لئے یہ کتابچہ بہت مفیداورکارآمدثابت ہوتاہے اور دورانِ ادائیگی عمرہ قدم قدم پرعازمین عمرہ کی راہنمائی کرتاہے ۔عمرہ پرجانے والے عازمین اپنا جوابی پتہ لکھاہواڈاک کالفافہ ارسال کرکے کتابچہ درج ذیل پتہ سے مفت منگواسکتے ہیں۔

ڈاکٹرخالدمحمود بی وی 365/7، مسلم ٹاؤن ، راولپنڈی۔

Short URL: http://tinyurl.com/hc5c2pc
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *