ضمیر حسین رڈ کو عوامی خدمت کے عوض ضلع ایڈمنسٹریشن اور بسوا کے تعاون سے ایوارڈ سے نوازا گیا

Print Friendly, PDF & Email

خیرپور:(رپورٹ :لیاقت علی شیخ) پ پ پ رھنما اور سیاسی سماجی شخصيت ضمير حسین رڈ کو عوامی خدمت کے عوض ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ تفصيل کے مطابق خیرپور میں ایک تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رھنما ضلع کونسل خیرپور ممبر سیاسی سماجی شخصيت ضمیر حسین رڈ کو عوامی خدمت کے عوض ضلع ایڈمنسٹریشن خیرپور اور مقامی تنظيم بسوا خیرپور کے مشترکہ تعاون سے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ ایوارڈ ان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون خیرپور ریاض حسین وسان نے دیا ۔ اس موقعے پر پ پ پ رھنما اور سیاسی سماجی شخصيت ضمير حسین رڈ نے کھا کہ ان تمام دوستوں کا شکر گذار ھوں جنھوں نے مجھے ایوارڈ دے کر میری عزت افزاٸی کی ھے ۔ میرا مقصد عوام کی خدمت کرنا ھے جس سے دلی سکوں ملتا ھے انشإ اللہ عوامی خدمت کا سلسلہ یون ھی جاری و ساری رھے گا جب تک دم میں دم ھے ۔

489 total views, 3 views today

Short URL: //tinyurl.com/y526srrz
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *