صد حیف

Print Friendly, PDF & Email

تحریر: امیر حمزہ سلفی،اسلام آباد
ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے کام کاج کرتے ہوئے اور ایک دوسرے کی باتیں، گِلے،شکوے اورشکایتیں کرتے ہوئے! ہم نے اتنی فرصت نہیں پائی کہ! ایک دن بیٹھ کر اپنے عقائد کو کتاب و سنت سے پرکھ لیں، بات وہ ہی ہے کہ بظاہر ہم کتنے ہی سیانے، آزمودہ کار، عمر رسیدہ اور جہاں دیدہ ہی کیوں نہ ہوں مگر! اس پُر فتن دور میں کھرے کھوٹے کی پہچان اور برے بھلے کی تمیز نہ کر سکے، جس کے سبب ہم بدعات و خرافات، ظلم و تشدد، اور فتنہ و فساد جیسی مہک بیماریوں کی زد میں ہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/y6bcdx7w
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *