صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر اقدام اٹھائیں گے : کامران لاکھا

Print Friendly, PDF & Email

جام پور(سٹاف رپورٹر) صحافیوں کے حقوق کے لیے ہر اقدام اٹھائیں گے ۔ جام پورپریس کلب کی تعمیر اولین ترجیحات ہے ۔ قلم کاروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے میں ہر وقت مصروف عمل ہوں حکومت وقت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کریں ان خیالات کا اظہارنوجوان صحافی کامران لاکھا نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قلم کار اپنی قلم کے ذریعے علاقے کے مسائل اجاگر کریں تا کہ ان کے حل کے لیے موثر اقدامات اٹھائیں جائیں صحافی معاشرے کی دوسری آنکھ ہیں انتظامیہ صحافیوں کی ایک کال پر کاروائی کریں تا کہ غریب اور مستحق افراد کو ان کا دہلیز تک پہنچایا جا سکے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jhdat3q
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *