شیخ رشید کی چابی والے کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں،سعید غنی

Print Friendly, PDF & Email

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی چابی والے کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں،شیخ رشید اپنی زبان پر قابو رکھیں۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن بہانہ ہے،سیاسی حریف نشانہ ہیں،کرپشن کے نام پر ملک میں انتقام کا کھیل کھیلا جارہا ہے، ان کا کہناتھا کہ بلاول بھٹو نے حکومت پر تنقید کی، ان کو نیب نے نوٹس بھیج دیئے،کالعدم تنظیموں سے متعلق سوالات کا جواب نیب کے نوٹس سے دینا مایوس کن ہے۔

237 total views, 3 views today

Short URL: //tinyurl.com/y6z79qvg
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *