شہریوں نے ڈاکہ کی کوشش ناکام کر دی۔

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد سٹی کے علاقہ محلہ نور پورہ میں احمد حسین ولد خادم حسین چوہان کے گھر میں دن دیہاڑے تین مسلح ڈاکو گھس آئے۔ گھر میں موجود عورتوں اور بچوں نے موقع پر ہی شور مچا دیا جس کی وجہ سے اہلِ محلہ اکٹھے ہو گئے ، ڈاکوؤں نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن اہلِ محلہ نے مسلح ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور ہمت کر کے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔گرفتار ڈاکو نے اپنا نام شعیب احمد سکنہ جنڈیالہ شیر خان اور اپنے دوساتھیو ں کے نام سفیان ولد عاشق سکنہ غازی منارہ اور محمد ریاض سکنہ بھکھی روڈ شیخوپورہ بتایا ہے ۔شہر میں دن دیہاڑے وارداتوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔

 1,025 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/h8jgf37
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *