شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے سپاہی جمشید علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

Print Friendly, PDF & Email
فاروق آباد کے نواحی گائوں تریون سیداں کا سپاہی جمشید علی شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہو گیا۔ جمشید علی کی تین بہنیں اور دو بھائی ہیں اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ جمشید علی کو کل مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

 1,267 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/htlarzr
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *