دو ننھی منی بچیاں تھیلوں میں اوپلے بھرتے ہوئے حسرت بھری نگاہوں سے سکول سے واپس جاتے بچوں کو بڑے انہماک سے دیکھ رہی ہیں

Print Friendly, PDF & Email

داؤد خیل: نواحی قصبہ پکی شاہمردان میں دو ننھی منی بچیاں تھیلوں میں اوپلے بھرتے ہوئے حسرت بھری نگاہوں سے سکول سے واپس جاتے بچوں کو بڑے انہماک سے دیکھ رہی ہیں۔ والدین کو اپنی بچیوں کی تعلیم کی بھی فکر کرنی چاہئے۔ (فوٹو: ذوالفقار خان)

Short URL: http://tinyurl.com/hhnqukg
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *