دن دیہاڑے ڈکیتی کی ایک اور واردات، پولیس محض مقدمات درج کرنے میں مصروف

default_n
Print Friendly, PDF & Email

محمد اسلم ولد خوشی محمد ڈوگر جو کہ محلہ شاہ آباد کا رہائشی ہے اپنی موٹر سائیکل پر ایشرکے گاؤں جارہا تھا کہ راستہ میں تین ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر اسے روک کر8 ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین لیا۔تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ میں ایک ہی ہفتہ میں ہونے والی یہ دوسری ڈکیتی ہے۔پانچ دن پہلے غلہ منڈی چوک میں ڈیرہ اوڈاں کے رہائشی لیاقت علی ولد عباس سے دوپہر ایک بجے 125موٹر سائیکل پر سوار 2مسلحہ ڈاکوؤں نے 4 لاکھ روپے لوٹ لئے اور مزاحمت پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ۔

Short URL: http://tinyurl.com/h7qdn4r
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *