داؤدخیل: چنگڑوں کے بچے کیچڑ سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں اور قریب ہی ایک مدرسے کے طلبہ  مدرسے کے کنارے بیٹھے یہ نظارہ کر رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

داؤدخیل: چنگڑوں کے بچے انتہائی آلودہ کیچڑ زدہ پانی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں اور قریب ہی ایک مدرسے کے طلبہ اپنے مدرسے کے کنارے بیٹھے یہ نظارہ کر رہے ہیں۔ کاش دینی تعلیم کے ادارے روح اور عقیدے کی پاکیزگی کے ساتھ ایسی گندگیوں پر بھی گردونواح کو متنبہ کرتے رہتے، یہ گندگی میں لتھڑے بچے بھی ہمارے بچے ہیں، ان کو بھی تطہیر کی ضرورت ہے، کاش حکومت بھی ان کو برابر کا شہری سمجھتے ہوئے برابر کے حقوق دیتی۔ ایسے بے گھر افراد کو گھر ملتے اور جانوروں والی زندگی گزارنے سے ان کو نجات ملتی۔ (فوٹو: ذولفقار خان)۔
Short URL: http://tinyurl.com/jtrkf8v
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *