جھنگ:تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش,آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں

جھنگ)حبیب الرحمن سے(جھنگ اور اس کے گرد و نواح میں آج شام تیز آندھی آئی جس کے بعد شدید گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی,بارش کے ساتھ بھاری مقدار میں ڏالہ باری بھی ہوئی.بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے علاقہ کوٹ بہادر کے منیر نامی جبکہ رشید پور کے خالد نامی نوجوان جاں بحق ہو گئے.اس کے علاوہ مختلف علاقوں سے آسمانی بجلی سے ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں..
Short URL: http://tinyurl.com/n8n3psh
QR Code: 