جاناں تم سے محبت بھی ضروری ہے
جاناں تم سے محبت بھی ضروری ہے
مگر یہ شرط بھی ضروری ہے
تمہیں اپنا بنانا بھی ضروری ہے
مگر یہ بتانا بھی ضروری ہے
چلو تمہارا کہا مان لیتے ہیں
محبت کر لیتے ہیں گر اتنی ضروری ہے
مگر محبت ہو باکمال یہ بھی ضروری ہے
جو رہے لازوال یہ بھی ضروری ہے
(اسماء طارق)
Short URL: http://tinyurl.com/y3gpzgcn
QR Code: 
Leave a Reply