جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کر ڈالا

Print Friendly, PDF & Email

جائیداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو قتل کر ڈالا تفصیلات کے مطابق فاروق آباد کے نواحی علاقہ ڈیرہ نگاہ کے رہائشی سگے بھائیوں محمد اسحاق اور محمد اقبال کے درمیان عرصہ سے جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا تھا الصبح تقریبا4بجے مقتول خرم چارہ کاٹنے کیلئے کھیتوں میں گیا جہاں پہلے سے موجود گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کرکے خرم کو قتل کر ڈالا اور موقع سے فرار ہوگئے تھانہ صدر فاروق آباد نے ملزم چچا محمد اقبال ،جاوید ،امین اور ایک کس نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 1,572 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/zqjrfwc
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *