تھانہ ہرنولی کی حدود میں1کلو چرس برآمد،مقدمہ درج کر لیاگیا

Print Friendly, PDF & Email

پپلاں(محمد رضوان آکاش)تھانہ ہرنولی کی حدود میں1کلو چرس برآمدایس آئی حمید اللہ ایڈیشنل ایس ایچ او نے جرم 9سی/سی این ایف اے کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق06-08-2015 کو مقدمہ نمبر 145 اور جرم 9سی/سی این ایف اے تھانہ ہرنولی کی حدود میں ایس آئی ،ایڈیشنل ایس ایچ او حمیداللہ نے 1کلو چرس برآمد ہونے پر محمد اسلم ولد شیر زمان قوم پٹھان چھدروخیل چک نمبر 14 ایم ایل کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا۔

836 total views, 2 views today

Short URL: //tinyurl.com/zyw5hyb
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *