برمنگھم: معروف روحانی و درویش صفت شخصیت سائیں محمد اکرم المعروف مستانہ سائیں کی وفا ت پر اظہارِ تعزیت

Print Friendly, PDF & Email

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )  سپریم ہیڈ آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس ، سابق صدر و وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار محمد عبد القیوم خان کے دیرینہ ساتھی اور  معروف روحانی و درویش صفت شخصیت ساییں محمد اکرم المعروف مستانہ ساییں  کی وفا ت پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، لا رڈ میر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ ، چیرمین موومنٹ فار پیس بر طانیہ سید نذر عباس شاہ ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل ساءوتھ لیڈز کمیونٹی الا ءنس گو ہر الماس خان ، چیرمین ادارہ مصباح القرآن برطانیہ الشیخ مصباح المالک لقمانوی ،کونسلر شہریار خان، کونسلر محمد عظیم ، کونسلر محمد اخلاق ، کونسلر عنصر علی ، کونسلر ذا کر اللہ چو ہدری ، کونسلر عظمی احمد ، کونسلر مریم خان، کونسلر محمد ادریس ، کونسلر افتخار ، کونسلر عاصم، کونسلر اصغر خاں ، کونسلر غلام حسین ، کو نسلر جا وید اختر ، کونسلر محمد رفیق ، کوکونسلر نویدہ اکرام ، چو ہدری محمد اشفاق ، مرکزی نایب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ سردار سہراب خان ، نا یب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ چوہدری جہا نگیر حسین ، چوہدری وحید ، سید حسین شہید سرور ، سید کا شف سجاد ، ٹی وی اینکر پرسن شاہد جنجوعہ ، سید عابد کاظمی ، سید تصور حسین نقوی ، پیر سید لخت حسنین چیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ ، راجہ محمد اشتیاق چیرمین قاید اعظم ٹرسٹ بر طانیہ ، راجہ شکیل انجم ، طا ہر حسن ، انجم میر ، محمد نواز خان ، اکرام مرزا ، غلام مصطفی ، سردار قمر خلیل سدوزیی ، زاہد خٹک ، ابرار مغل ، آصف محمود ، نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر ، رعنا شمع نذیر ، رفعت علی ، سمیرا فرخ ، رب نواز چغتایی ، ملک عباس ، منصور آفاق ، بیر سٹر رشید مرزا ، صا ءمہ ہارون ، صا ءمہ اجرم اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ءے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہو یے کہا کہ وہ ایک درویش صفت اور پارسا انسان تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی اجز و انکساری اور سفید پو شی میں گزار دی ۔ انہیں اللہ کے گھر تعمیر کرنے اور انہیں آباد کرنے کا انتہایی شوق تھا جس میں نہایت دلچسپی کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ۔  اللہ رب العزت مرحوم کو بلندی و درجات اور انکے ساتھ وابستہ افراد کو صبر جمیل کی نعمت عطا فرمایے آمین۔

Short URL: http://tinyurl.com/hxyvhe5
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *