برمنگھم: ایس ایم عرفان طا ہر کی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل کے ہمراہ ڈائر یکٹر پروگرام مختار ویلفئیرس ٹرسٹ  برطانیہ مسز نورین محمود کے ساتھ گروپ فوٹو

Print Friendly, PDF & Email

برمنگھم: نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کی جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل کے ہمراہ پاکستان کی مشہور و معروف ٹی وی اداکارہ و ماڈل اور ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو کے اینڈ یو رپ مرکز گروپ آف پبلیکیشن ، ڈایر یکٹر پروگرام مختار ویلفیرس ٹرسٹ برطانیہ مسز نورین محمود کے ساتھ خصوصی ملاقات برطانیہ اور یورپ میں صحافتی اور ادبی سرگرمیاں مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق عنقریب اس حوالہ سے ایک بین الاقوامی میگزین کا اجراء بھی کیا جا ءے گا جس کا مقصد مختلف شعبہ جات میں نمایا ں خدما ت سرانجام دینے والے افراد کو نہ صرف سراہا جا ءے گا بلکہ انکے حالات زندگی پر بھی بھرپور تجزیاتی رپورٹس اور تفصیلی مضامین پیش کیے جاییں گے مسز نورین محمود نے نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کی صحافتی شعبہ کے لیے گراں قدر خدما ت اور کمیونٹی کی بہتری اور ترقی کے لیے قربانیوں پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hmzjhuq
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *