ایم این اے سردار محمد عرفان ڈوگر کی دادی جان قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

فاروق آباد (ایف یو نیوز) سردار مخدوم ڈوگراورسابق ایم پی اے سردار محبوب ڈوگر کی والدہ ،نومنتخب چئیرمین سردار محمد شہزاد ڈوگراورایم این اے سردار محمد عرفان ڈوگر کی دادی جان قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی و ادبی شخصیات چوہدری سجاد حیدر گجر ایم پی اے،چوہدری شاہد گجرپسوال ،چوہدری بھولا ورک ،چوہدری سرفراز ڈوگر،چوہدری شہریار ڈوگر،چوہدری ذوالقرنین ڈوگر،چوہدری دلاورحسین ورک ،چوہدری جابر ورک،محمد اعظم شیخ،حاجی شہباز گھمن ، ڈاکٹر خادم ڈوگر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،مرحومہ کو ہزاروں سوگواران کی موجود گی میں ان کے آبائی قبرستان ککڑ گل میں سپر دخاک کردیا گیا سردار محمد عرفان ڈوگر کی دادی جان کے ایصال ثواب کیلئے قل شریف کا ختم پاک بروز ہفتہ صبح10بجے ان کی رہائش گاہ ککڑ گل میں ادا کیا جائے گا۔
Short URL: http://tinyurl.com/h8zjbhr
QR Code: 
Leave a Reply