انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے عہدیداران کا اعلان

Print Friendly, PDF & Email

کراچی  (پریس ریلیز)  گذشتہ دنوں انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کے  ہونے والے الیکشن سال 2018 میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا  جس کے تحت   مرکزی پنجاب  سے   جنرل سیکریٹری سردار منیر  اختر،انفارمیشن سیکریٹری  سلیم اختر چدھڑ ،  جنوبی پنجاب سے  جنرل سیکریٹری مہر عبدالستار سلفی اور  انفارمیشن سیکریٹری   محمد تنویر ساقی ، خیبر  پختو نخوا   سے جنرل سیکریٹری سردار سہیل احمد  اور انفارمیشن سیکریٹری   عقیل احمد مشرفی  ، سندھ سے جنرل سیکریٹری محمد ادریس مغل اور  انفارمیشن سیکریٹری   صائمہ احمد  کامیاب ہوئے ۔ نئے تنظیمی   کابینہ میں  کینیڈا سے کریم بخش بلوچ کو  اورسیز  سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ 

 675 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y7pn6dlx
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...