آئی فون کے ہزاروں جعلی پرزے برآمد، ایپل کمپنی کی دوڑیں لگ گئیں

Print Friendly, PDF & Email

لاس اینجلس: امریکی کسٹم حکام نے سان ڈیگو کی بندرگاہ پر آئی فون کے5ہزارنقلی پرزے قبضے میں لے لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے پرتگال سے آنے والی ایک کھیپ کا معائنہ کیا۔یہ پرزے برآمد ہوئے جو کالے کور میں بند کئے گئے تھے۔ان میں آئی فون اور مختلف ماڈل کی ایل سی ڈی سکرینز بھی شامل ہیں۔نقلی آئی فون پارٹس کی کل تعداد4820بتائی گئی ہے جبکہ ان کی مالیت222113امریکی ڈالر ہے۔کسٹم حکام نے اس سلسلے میں باقاعدہ ایک مہم شروع کر رکھی ہے تاکہ عوام کو اس صورتحال سے آگاہ کیا جائے۔

Short URL: http://tinyurl.com/ycbs3fj3
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *