ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، اراضی رےکارڈ مےں حصول فرد جاری کرنے سمےت دےگر امور کے عمل کا جائزہ اور سائلےن کودرپےش مسائل کے بارے مےں درےافت کےا
پاکپتن (بےورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے اراضی رےکارڈ سنٹر کا دور ہ کےا ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے اراضی رےکارڈ مےں حصول فرد جاری کرنے سمےت دےگر امور کے عمل کا بھی جائزہ لےا اور سائلےن کودرپےش مسائل کے بارے مےں بھی درےافت کےا ، انہوں نے انچارج اراضی رےکارڈ سنٹر کو سائلےن کے مسائل ترجےح بنےادوں پر حل کرنے کی ہد اےات جاری کےں اور کےو مےٹک سسٹم کو بہتر بنانے کےلئے گائےڈ لائن بھی دی ،انہوں نے کہا سائلےن کے مسائل کے حل کےلئے حکومتی گائےڈ لائن پرسو فےصد عمل درآمد کو ےقےنی بنائےں اور اس سلسلہ مےں اےسے اقدامات کرےں جس سے سائلےن مستفےد ہوں، ، ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے انچارج اراضی رےکارڈ سنٹر وعملہ کو تمام سائلےن کے مسائل قلےل وقت مےںحل کرنے کےلئے ہد اےات جاری کےں ، علاوہ ازےں ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے اراضی رےکارڈ سنٹر کی مجموعی کار کردگی کو سراہا اور انہےں مزےد کارکردگی کوبہتر بنانے کی تلقےن کی۔
Leave a Reply