۔24سالہ نوجوان نے گند م میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد(ایف یو نیوز)تھانہ سٹی کے علاقہ گاؤں مریدکے میں 24سالہ نوجوان محمد عمران نے گھرمیں جھگڑا ہونے پر گند م میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی تھانہ سٹی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

Short URL: http://tinyurl.com/j4z8gp9
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *