ٹیوٹا وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو افراد زخمی ، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد ( بابر علی بسراء) ٹیوٹا وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ہاؤسنگ کالونی لاہور روڑ پر تیز رفتار ٹیوٹا وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا اطلاع کے مطابق ٹیوٹا وین شیخوپورہ سے لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ ہاؤسنگ کالونی ک پاس سڑک کراس کرنے والی خاتون کو ہٹ کرنے کے بعد موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے خاتون اور موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے۔ جن کو فورا” طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں نصرین بی ںی زوجہ محمد بوٹا 35 سال، ہاؤسنگ کالونی اور شاہد مقصود ولد محمد رمضان 42 سال، لاہور شامل ہیں۔

18 total views, 2 views today

Short URL: //tinyurl.com/y4qro5fc
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *