طورخم بارڈر پر ویزہ اور پاسپورٹ لازمی قرار پانے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر

Print Friendly, PDF & Email

خیبر ایجنسی، طورخم بارڈر پر ویزہ اور پاسپورٹ لازمی قرار پانے کے بعد کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر، ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے عوام اور تاجروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور خاص کر مقامی لوگوں کے ساتھ طورخم شہید موڑ میں موجود ایف سی اہلکار نامناسب رویہ اختیار کیا جاتا ہے جو سراسر ظلم و جبر ہے ہم اعلی حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ قبائلی عوام پر رحم کرے اور ان کے مسائل حل کریں۔

Short URL: http://tinyurl.com/zcskx8t
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *