تمام مسائل کا حل

Print Friendly, PDF & Email

بارڈر پر کشیدگی میں اضافہ،سیکورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی
مطالبات کے حق کے لئے ڈاکٹروں کی ہڑتال
وکلاءکا جلاﺅ گھیراﺅ ،صحافیوں کی ہائے ہائے
کسانوں کی حکومت کے خلاف نعرے بازی
اساتذہ کاامتحانات کا بائیکاٹ
کلرکوں کی بھوک ہڑتال
ناقص نتائج پر طلباءکی توڑپھوڑ
ڈرائیوروں کا پہیہ جام کرنے کا اعلان
پٹرول کی بندش،بجلی کی لوڈ شیڈنگ
گیس کی قلت بے روز گاری میں اضافہ
عوام سراپا احتجاج
اپوزیشن کا دھرنا گو گو اور شیم شیم کے نعرے
حکومتی ارکان پریشان
وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کر کے تمام مسائل کا حل نکال لیا

(تحریر: شاہداقبال شامی)

Short URL: http://tinyurl.com/hxjs6dk
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *