چو ہدری عبدلرزاق ڈھلوں کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Print Friendly, PDF & Email

واں بھچراں (ایف یو نیوز)صدرپا کستان مسلم لیگ (ن )یونین کونسل واں بھچراں رانامحمداصغر،تحصیل ڈپٹی سیکرٹری شیخ انوارالحق ،سینئر مسلم لیگی رہنماء حکیم حاجی ملک مشتاق احمد نٹال ،مظفرپور شمالی کے صدر ملک غلام عباس بھچر نے ڈویژن سر گو دہا کے مسلم لیگی رہنما اور صدر کارپو ریشن سر گودہا ایم ۔پی ۔اے چو ہدری عبدلرزاق ڈھلوں کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اور لو احقین کو صبر عطا فرما ئے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jja5cku
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *