Younis Khan

یونس خان آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر

پاکستان کے تجربہ کار بلے باز یونس خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بہترین ٹیسٹ بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ یونس خان نے اپنے کریئر کی 33ویں ٹیسٹ سنچری بناتے ہوئے پاکستان کی ویسٹ انڈیز پر