LPG

گیس ریفلنگ کے درجنوں غیر قانونی پوائنٹ قائم ،موت بھانٹتا یہ کاروبار محکمہ کی ملی بھگت سے جاری ،آئے روز حادثات، شہریوں کا وزیر اعلیٰ سے اصلاح واحوال کا مطالبہ

فاروق آباد (ایف یو نیوز)فاروق آباد اور گردونواح میں گیس ریفلنگ کے درجنوں غیر قانونی پوائنٹ قائم ہو چکے ہیں ،موت بھانٹتا یہ کاروبار متعلقہ محکمہ جات کی ملی بھگت سے جاری ہے آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں

ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کے دوران دوکان میں دھماکہ سے آگ بھڑک اٹھی ،ایک بارہ سالہ بچہ زد میں آکر شدید جھلس گیا

فاروق آباد (نامہ نگار ) ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ریفلنگ کے دوران دوکان میں دھماکہ سے آگ بھڑک اٹھی ،ایک بارہ سالہ بچہ زد میں آکر شدید جھلس گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے 4گھنٹے بعد آگ پر